کے ٹو کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک کا اضافہSeptember 15, 2024ویب ڈیسک0 کوہ پیما ایک پرمٹ پر صرف ایک ہی پہاڑ کی مہم جوئی کر سکے گا، ایک سے زائد پہاڑوں کی مہم جوئی کیلیے الگ الگ پرمٹ لینا ہوگا، نوٹیفکیشن