صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، عارف منہاس اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے.
زمبابوے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 304 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی
رواں مالی سال 9 ارب ڈالر کے چینی اور سعودی ڈیپازٹس میں توسیع ملنے کا امکان ہے
ابرار احمد اور طیب طاہر کو شامل کرلیا گیا
افغانستان سے متعلق خصوصی مندوب کی تقرری کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کی جانب سے بابراعظم 41 ، حسیب اللہ 24 اور شاہین آفریدی 16 رنز بنا کر نمایاں رہے
تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
پاکستان نے آسٹریلیا میں 41 میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ بھارت 40 میں فاتح رہا
آسٹریلیا نے 164 رنز کا ہدف دیا، صائم ایوب اور عبداللہ شفیق کی دھواں دھار بیٹنگ، حارث رؤف کی 5 وکٹیں
اسکواڈ میں فیصل اکرم اور عرفات منہاس کو شامل کرنے کے حوالے سے غور کیا جارہا ہے
کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دے دی
شاہینز نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو 114 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔
پاکستان 6 سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ ہرانے میں کامیاب ہوا
پاکستان نے ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مختلف ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھجوائے تھے
ملک فوج اور اچھی معیشت سے مضبوط ہوتا ہے، سابق وفاقی وزیر














