میری بیٹنگ تکنیک کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں، بیٹ پر گیند اچھی طرح محسوس ہورہی ہے، سلامی بلے باز
نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے، پی سی بی
اگر مصباح کو ہیڈ کوچ نہ بنایا گیا تو بیٹنگ کوچ بنایا جاسکتا ہے، محمد اکرم کو بولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان، ذرائع
پیشکش پر عمر اکمل نے پی سی بی اور پھر گلوبل کینیڈا لیگ کے منتظمین کو مطلع کیا
مکی آرتھر، گرانٹ فلاور، اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مکی آرتھر ٹیسٹ ٹیم کیلئے سرفراز احمد کو ہی کپتان برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، ذرائع
عماد وسیم برطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق کو اپنی دلہن بنائیں گے جبکہ شادی کی تقریب 26اگست کو اسلام آباد میں ہو گی
معروف کرکٹر شادی کے بعد اپنی اہلیہ شامیہ آرزو کو اسی گھر میں لے کر آئیں گے
کچھ فرنچائزز چاہتی ہیں کہ پی ایس ایل فائیو کا نصف سیزن کا انعقاد متحدہ عرب امارات جبکہ بقیہ سیزن پاکستان میں کروایا جائے
اپنے تجربے کا فائدہ پاکستان کرکٹ کو پہنچانا چاہتا ہوں، سابق آف اسپنر
سرفراز کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے، ذرائع
حسن علی بھارتی لڑکی شامیہ آرزو کے ساتھ 20 اگست کو نکاح کررہے ہیں، بھارتی صحافی کا دعویٰ
کراچی اور لاہور کے علاوہ میچز پشاور، ملتان، راولپنڈی اور آزاد کشمیر کے اسٹیڈیمز میں بھی کرائے جانے پر غور کیا جارہا ہے
پی سی بی امام الحق کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر ناخوش ہے، بورڈ ذرائع
کھیل کے میدان میں تیز ترین رنز بنانے ہوں، یا تیز ترین گیند پھینکنے کا ریکارڈ پاکستان کے نام کرکٹ کے بہت سے اعزازات درج ہیں۔














