کے پی ایل کے انعقاد سےمسلئہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی، چیف ایگزیکٹو پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بلوچستان حکومت کو باقاعدہ طور پر میچ کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔
ایک پلیئر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پلیئر کو ابتداء میں علامات ظاہر ہونے کے بعد آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔
سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کے درمیان میچ میں برطانوی ہائی کمشنر نے پہلا ٹاس کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔
قومی ٹیم کے منیجر منصور رانا نے دونوں کرکٹرز سے رابطہ کیا ہے اور انہیں مزید بیان بازی سے روک دیا۔
قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس میں 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔
بک می ڈاٹ پی کے میں روپے کی منتقلی جاز کیش یا ایزی پیسہ سے کی جا سکے گی۔
یوٹیوب پر دو روز میں 27 لاکھ سے زائد لوگ اس نئے ترانے کو دیکھ چکے ہیں اور یہ یوٹیوب پر اب تک نمبر ون ٹرینڈ کر رہا ہے۔
گوادر کرکٹ اسٹیڈیم جیسا خوبصورت میدان ہے تو سامنے آئے، آئی سی سی کا چیلنج
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے آفیشل اینتھم کیلئے اس بار دو خواتین گلوکاروں کا انتخاب کر لیا ہے۔
فیلڈنگ پر خاص توجہ دی ہے، کیا ہوگا کیا نہیں ہوگا اس بارے میں نہیں سوچ رہے،ہیڈ کوچ
احسان مانی کے اخراجات سابق چیئرمین شہریار خان اور نجم سیٹھی سے کم ہیں، چیئرمین پی سی بی نے مختص الاوَنس میں سے 13 ملین روپے استعمال نہیں کیے
آج بھی ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کے حق میں ہوں، ہم لوگ وہی سے پروڈکٹ بنے ہیں، قومی کرکٹر
قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی تعیناتی 3 سال کی مدت کے لیے کی گئی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے افغانستان ٹیم کو دورے کی دعوت دی ہے، جسے ممکن بنانے کے لیے فیوچر ٹور پروگرام میں سے ونڈو نکالیں گے، وسیم خان













