رمیز راجہ نے روائتی حریفوں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین مختصر طرز کی سیریز کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔
فزیوتھراپی کے کلچر کی تنخواہ 21 لاکھ 15 ہزار 910 روپے ،ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کی تنخواہ 13 لاکھ 59 ہزار 651 روپے ہے۔
میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے چار کھلاڑیوں میں مقابلہ ہو گا
انڈر 19 اور ویمنز پی ایس ایل کے لیے کام کر رہے ہیں، چیئرمین پی سی بی
ہمیں پیسوں کی سخت ضرورت ہے، نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی حالت بہت خراب ہے،چیئرمین پی سی بی۔
ٹیسٹ کرکٹ کو دلچسپ بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ ٹیم نےبنگلہ دیش کیخلاف شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔
پی سی بی کی سیلیکشن کمیٹی نے حسن علی، سرفراز احمد، عماد وسیم، محمد حفیظ اور شعیب ملک کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی سی بی نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے، قاسم اکرم کو پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
پندرہ دسمبر تک تمام واجب الادا تنخواہیں ادا کر دی جائیں گی۔ذرائع کے پی سی بی
پاک بنگلہ دیش سیریز میں پاکستان کو جیت کے لیے آخر تک جانا پڑا، چیئرمین پی سی بی
چیمپئنز ٹرافی کی شکل میں بریک تھرو ملا ہے، ہم انفرادی طور پر اس کی میزبانی کریں گے۔
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے ہماری کرکٹ کے ساتھ معیشت بھی بہتر ہو گی، چیئرمین پی سی بی
یہ بہت فخر اور خوشی کی بات ہے کہ پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کرے گا۔
انگلینڈ کی ٹیم آئندہ سال 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے پاکستان بھی آئے گی۔













