پی ایس ایل فور: ترکی کے دو کرکٹرز بھی زلمی اسکواڈ کا حصہFebruary 14, 2019ویب ڈیسک0 ترکی کے کرکٹرز گوہان گوتک اور مہمت آدین پی ایس ایل فور میں پشاور زلمی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ حاصل کریں گے