پیمرا کو نئے ٹی وی لائسنس جاری کرنے سے روک دیا گیاMay 7, 2019فرح مہہ جبین0 عدالت نے لائسنس اجرا کے حوالے سے پیمرا کا حتمی فیصلہ عدالتی حکم سے مشروط کرتے ہوئے وزارت اطلاعات اور پیمرا کو نوٹس جاری کر کے جواب بھی طلب کرلیا ہے۔