پاک ویک کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ حکومت کے حوالےJune 28, 2021تراب نقوی0 پاک ویک کی کھیپ مکمل طور پر پاکستانی ماہرین نے تیار کی ہے جو کل سے استعمال کے لیے دستیاب ہو گی۔