وزیراعلیٰ ہاوَس کے اطراف سڑک پر پانی جمع، سڑک کو بیریئرلگ کر ٹریفک کے لیے بند کردیاگیا
آئی ایس پی آر کے مطابق کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں الرٹ ہیں۔
ملاقات میں ملکی دفاع اور داخلی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ استعفیٰ دیں، خرم شیر زمان رکن سندھ اسمبلی
بھارتی جاسوس ڈرون کو پاندو سیکٹرمیں نشانہ بنایا گیا ہے جو ایل اوسی پر 200 میٹر تک اندر آ گیا تھا، آئی ایس پی آر
آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں نے 5 اگست کے بھارتی غیر قانونی اقدام کے تناظر میں ملاقات پر اظہار تشکر کیا۔
عراق کی ترقی اور سیکورٹی سے متعلق ہر ممکن تعاون کی پیشکش،پاک فوج کے سربراہ کی عراق کے سفیر حامد عباس سے گفتگو
پانچ زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے، آئی ایس پی آر
خفیہ پناہ گاہ میں چھپے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے بعد علاقے کو کلیئر کر دیا ہے۔
ہر قمیت پر ملکی دفاع کیلئے بہادری سے ڈٹے رہنا ہی دھرتی ماں کے بیٹوں کا شیوہ ہے، آرمی چیف
پاک فوج کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ۔
اپنی بہادر قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاک فوج نے رواں سال نواں بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے سربراہ کانیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے دورے کے موقع پر نیشنل سیکیورٹی اور وار کورس کانفرنس کے شرکا سے خطاب۔













