یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر دوست اسلامی ملک ترک کے فوجی دستوں نے بھی فن کا مظاہرہ کیا
امید ہے نئے ایئر چیف کی کمان میں فضائیہ نئی بلندیوں کو چھوئے گی۔
ملی نغمے میں وطن سے محبت اور قوم کے اتحاد کا پیغام دیا گیا۔
برطانوی چیف آف ڈیفنس جنرل نکولس پیٹرک نے قیام امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کیا۔
پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے۔
کور سطح کی مشق کا مقصد جامع آپریشنل تیاری ہے، ترجمان پاک فوج
ایک قوم، ایک منزل پاکستان کے نام سے پرومو جاری کیا گیا۔
وزیراعظم کی بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کے کامیاب ردعمل پر قوم اور پاک فوج کو مبارکباد
ڈی جی ایم اوز نے بنیادی معاملات اور خدشات حل کرنے پر اتفاق کیا، آئی ایس پی آر
آپریشن ردالفساد کا مقصد عوام کا ریاست پر اعتماد بحال کرنا تھا، میجر جنرل بابر افتخار
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق علیم خان خوشحالی گروپ سے تھا۔
میڈیکل کیمپس میں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم نے آنکھوں کے مفت آپریشن کیے ، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
بھارت سازشوں اور منفی منصوبوں میں ناکام ہو گیا ہے، ترجمان پاک فوج
ترجمان کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے ویکسین پاک فوج کے حوالے کی گئی۔














