پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے، آرمی چیف کی افغان میڈیا کے وفد سے بات چیت، آئی ایس پی آر
افغان فوجیوں نے پاکستان سے چترال ارندوسیکٹر پر پناہ کیلئے درخواست کی تھی
کیپٹن محمد سرور شہید کی جرات اور وطن سے ان کی وفاداری ہمیشہ بہادری کا استعارہ رہے گی۔
پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کی گئی، آئی ایس پی آر
آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ڈیوٹی پر معمور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 جوان شہید جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔
اسکرین پر آنے والے سوالوں کے جواب دے کرسپر فین بن سکتے ہیں
پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا گیا۔
حملہ سبی کے علاقے سنگان میں ہوا
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران نائیک نزاکت خان شہید ہوئے۔
بزدلانہ حملے میں پاک فوج کا ایک بہادر سپورت نائیک عقیل عباس شہید ہو گیا ہے، آئی ایس پی آر
سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا گیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے بھر میں تمام بازار شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ
ہلاک دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود گروپ سے تھا۔
ترقی دینے کا فیصلہ پروموشن بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا جو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، آئی ایس پی آر
دہشت گرد زاہد الدین ٹارگٹ کلنگ، فورسز پر حملوں اور بھتہ خوری میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر









