1965کی جنگ میں پاک فضائیہ نے شجاعت اور بہادری کی تاریخ رقم کی، صدر مملکت
سی130 طیاروں نے 7 ٹن خشک راشن، روزمرہ استعمال کی اشیا اور جان بچانے والی ادویات گلگت پہنچائیں، آئی ایس پی آر
یہ اعزاز پاکستان کے دفاعی شعبے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، ترجمان پاک فضائیہ
جے ایف 17 تھنڈر نے دوران پرواز فضائی ایندھن کی فراہمی کا مظاہرہ کیا
جذبۂ ایمان، قومی یکجہتی اور ناقابلِ تسخیر دفاع کا عملی اظہار
،بھارتی فضائیہ کے طیارروں کا کھلونوں کی طرح تباہ ہونا ان کی عسکری حکمت عملی پر اہم سوالات اٹھا رہا ہے، دفاعی ماہرین
بھارت کے رافیل بنانے والے ڈساوالٹ ایوی ایشن کے شیئرز تنزلی کا شکار ہو گئے
پاک فوج ہر قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے مکمل تیار اور چوکس ہے ، سکیورٹی ذرائع
پوری قوم کو پاک فضائیہ پر فخر ہے،پاک فضائیہ کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں، شہباز شریف
طیارہ دیگر اشیائے ضروریہ لے کر ترکیہ کے شہر ادانہ پہنچ گیا
ہنگامی لینڈنگ کے دوران دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔
سی ون تھرٹی ساڑھے 18 ہزار پاؤنڈز امدادی سامان لے کر جا رہا ہے
ترقی پانے والے افسروں میں ائیر وائس مارشل عمران قادر، ائیر وائس مارشل غضنفر لطیف، ائیر وائس مارشل شہریار خان شامل ہیں۔
عطیات میں مردوں، خواتین اور بچوں کے ملبوسات کے علاوہ کمبل، لحاف، بستر اور ادویات شامل ہیں
ضرورت کی اس گھڑی میں پاک فضائیہ زیادہ سے زیادہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ترجمان پاک فضائیہ














