فاٹا ایکٹ 2019 اور پاٹا ایکٹ 2018 کے معاملے پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیلNovember 9, 2019جاوید سومرو0 کے پی ایکشنز آرڈیننس 2019 مسترد کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومت نے درخواست دائر کر رکھی ہے ۔