ورلڈ کپ میں تیسرا اپ سیٹ، افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیاOctober 23, 2023ویب ڈیسک0 افغانستان نے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 283 رنز کا ہدف اننگز کے 48 ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔