مینڈکوں کی دیدہ دلیری: پنجاب پولیس کو قانون پڑھنے اور مشاورت کرنے پہ لگادیاSeptember 22, 2019ویب ڈیسک0 تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کی حدود سے پولیس نے دو ایسے ملزمان کو حراست میں لیا ہے جو اپنے ساتھ پانچ من مینڈکوں کو لے کر جارہے تھے۔