اسکروٹنی کمیٹی کے اختیارات یا منصب ایک جے آئی ٹی کا ہے۔ کارروائی عوامی سطح پر نہیں ہو سکتی، الیکشن کمیشن
اسکروٹنی کمیٹی میرٹ پر اپنی سفارشات تیار کر کے پیش کرے گی، الیکشن کمیشن
لوگ حقائق جاننا چاہتے ہیں لہذا معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، درخواست گزار
سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی چھان بین چل رہی ہے، ممرالیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل پر اعتراض اٹھا دیا
الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق تحریک انصاف کی 4 درخواستوں پرسماعت اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔




