آئندہ 10 سے 20 سال کے اندر انتہائی اہم تبدیلیاں رونما ہوں گی اور انسان کو مشینوں سے انتہائی قریبی ہو جائے گا
کمپنی صارفین کی مشکلات کم کرنے کے لیے ٹیکنالوجی میں مزید سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہے
ٹیکنالوجی ہماری زندگی میں ہر روز تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
مرکزی بنک کے مطابق ملک میں 23 بنک موبائل بنکنگ کی سہولت فراہم کررہےہیں جبکہ 27 بنک انٹرنیٹ بنکنگ کی سہولت فراہم کررہےہیں۔
پیمپر کی نمی، بچے کی خوراک اور نیند کے وقت سے متعلق بھی والدین کو بذریعہ نوٹس آگاہ کیا جاتا ہے
ڈاٹ اینڈ لائن کی بانی ماہین آدم جی اور لینا احمد ہیں جنہوں نے لندن اسکول آف اکنامکس سے تعلیم حاصل کی۔
کمپنی کا اپنا ہونگ مینگ آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ سے60 فیصد تیز اورصرف موبائل فون کےلیے مخصوص نہیں
موبائل صارفین کی ہمیشہ خواہش ہوتی ہے کہ موبائل میں زیادہ چلنے والی بیٹری موجود ہو۔
ئرپورٹس سے کھیل کے میدانوں تک اڑنے والی ٹیکیسی فراہم کرنے پر غور کیا جارہا ہے
چین کی کمپنی پہلی بار 120 واٹ فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائے گی
اس ٹیکنالوجی کا حصول دنیا پر حکمرانی کرنے کے مترادف ہوگا
امریکی تجارتی پابندیوں کو غیر آئینی قرار دیا جائے، ہواوے
ایک گاؤں میں اسی قسم کی سرسراہٹ والی آوازیں ہر وقت لوگوں کو سنائی دیتی ہیں
قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج موبائل فون کو کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کے متبادل کے طور پر متعارف کرانا ہے۔
آئی بی ایم نے 1000 بہترین کمپیوٹر سائنسدانوں کی فہرست جاری کی ہے














