امریکی سینٹ نے190 ارب ڈالرکے پیکج کی منظوری دے دی ہے
ملزمان اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور معروف ملکی موبائل کمپنی کے فرنچائز میں اہم عہدوں پر تعینات رہے
ایوا نامی روبوٹ اپنے قریب موجود انسان کے چہرے پر موجود تاثرات کی ہو بہو نقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
سیل فون کی بیٹریاں چار گنا زیادہ دیر تک چل سکتی ہیں ، لیپ ٹاپ کی رفتار میں بھی تیزی آئے گی
ہم بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن نہیں کریں گے، امریکی وزیردفاع
بندر کے دماغ میں الیکٹرانک چپ لگا کر تجربہ کیا گیا۔
ایسا کرنے سے کمپنی کم جگہ میں زیادہ موبائل فون دیگرممالک بھیج سکے گی اور سمندری جہازوں سے ہونے والے کاربن کے اخراج میں کمی آئے گی
یہ ربورٹ ایک ماہر موسیقار کی طرح پیانو بجاتا ہے، جسے ساز اور دھنوں کا بخوبی ادراک ہے۔
جو بھی ٹیکنالوجی کے نئے دروازے کھولے گا وہ انعام کا حق دار ہوگا
گیزر منٹوں میں پانی گرم کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ پچاس فیصد سے زائد بجلی کی بچت بھی کرتا ہے
سوشل میڈیا کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ڈیوائسز بنانےوالی کمپنی کی پالیسیاں چھوٹے کاروبار تباہ کر دیں گے
ڈیٹا سینٹر میں ایسے آلات بھی نصب کیے جائیں گے جس سے رفتار مزید30 فیصد تیز ہوجائے گی
لاش پانچ سالہ لڑکی کی ہے اور اس کے ساتھ ایک تعویذ بھی ہے
تجربہ کامیاب ہونے پر آگے بڑھائیں گے، جسٹس مشیرعالم
مذکورہ اپیلیکیشنز میں سیکیورٹی نقائص پائے گئے ہیں جس کے باعث ہیکرز موبائل فون کے تمام پاس ورڈز حاصل کرسکتے ہیں














