چینی کی فی کلو قیمت پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد ہونے سے فی کلو ریٹ 5 روپے تک مہنگا ہونے کا امکان
پیٹرول پر فی لیٹر 79.25 روپے ٹیکسز اور مارجن عائد
ٹیکس میں بلاجواز 100 فیصد سے زائد اضافے کے متعدد کیسز موجود ہیں، علاقہ مکینوں کا دعویٰ
ایف بی آر کا پلان آئی ایم ایف نے منظور کر لیا تو منی بجٹ آسکتا ہے۔
ٹیکسز جمع کرنے کے طریقہ کار میں بھی تبدیلیاں متعارف کرائی جائیں گی۔
منتخب نمائندے عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
قومی اسمبلی اور سینیٹ سیشن نہ ہونے کے باعث آرڈیننس جاری کیا گیا ہے۔
سگریٹس پر ای ڈی عائد ہونے سے 10 ارب روپے کا سالانہ ریونیو حاصل ہوگا، چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد
مشکل معاشی حالات کی وجہ سے غریب عوام زیادہ متاثر ہو رہی ہے، عمران خان
پاکستان میں انڈوں کے ہر دوسرے، تیسرے پروڈکشن ہاؤس پر تالے لگ گئے ہیں، جنرل سیکریٹری ایگ ڈیلرز ایسوسی ایشن
ویلیو ایڈڈ ٹیکس تین سے صفر اور ود ہولڈنگ ٹیکس 5.5 سے کم کرکے 0.25 فیصد مقرر کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر
یکم جولائی2020 سے 500پانچ سو ڈالر سے زائد مالیت کے درآمدی موبائل پر9270روپے سیلزٹیکس کا اطلاق ہوگیا
ایف بی آر کی طرف چیف کمشنرز کو ریونیو اہداف کےلیے کوشش تیز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے
امید ہے کہ ٹیکسز اور ٹول ٹیکسز میں ریلیف کا اعلان کیا جائے گا، صدر انصاف ٹرانسپورٹ فیڈریشن
ملک کی تینوں بندگاہوں پر چوبیس گھنٹے کنٹینرز کی نقل و حمل کا جاری رہنے والا کام مکمل طور پر ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔














