ٹیلی کام کمپنیوں کی 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر رضامندیMay 7, 2024ویب ڈیسک0 ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زائد نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کردی جائیں گی، ایف بی آر کو یقین دہانی