بالنگ کوچ شان ٹیٹ کی پاکستان آمد تاخیر کا شکار ہو گئی
بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایک سٹاف ممبر اور 2 فیملی ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا
اس سے قبل سیکیورٹی وفد نے راولپنڈی اور کراچی کے اسٹیڈیم میں بھی انتظامات کا جائزہ لیا
کھلاڑیوں کی آمد کے بعد کوویڈ19 ٹیسٹ لیے جائیں گے
بنگلہ دیش کے 7 کھلاڑی 76 رنز پر پولین واپس لوٹ گئے ہیں۔
تین دن میں صرف 63 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہو سکا، جس میں پاکستان کے2 وکٹوں پر 188 رنز ہیں
بنگلہ دیش کی طرف سے دیا گیا 202 رنز کا ہدف پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
چٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کل سے چٹاگانگ میں کھیلے گا۔
کھلاڑی ایک روزہ قرنطینہ کے بعد اسکواڈ کو جوائن کریں گے
پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو ایک اننگز اور 76 رنز کی عبرت ناک شکست دے دی۔
دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
فواد عالم نے سینچریز نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف بنائیں














