کھانوں کا ذائقہ دینے والی ٹی وی اسکرینDecember 24, 2021ویب ڈیسک0 ذائقہ ٹی وی کے نام سے موسوم ٹی وی کو اگر تجارتی طور پر بنایا جائے تو اس کی قیمت 875 ڈالر یعنی 1 لاکھ ساٹھ ہزار روپے کی قریب ہو گی۔