پاکستان اپنے اعصاب پر قابو نہ رکھ سکا اسی لیے میچ بھی ہار گیا، سابق بھارتی اسپنر
پاکستان کرکٹ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر
بابر اعظم رواں سال 2021 میں 826 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
جاس بٹلر سب سے زیادہ چھکے مارنے والے کھلاڑی ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھو ہیڈن کا ریکارڈ توڑا ہے۔
آصف علی میچ ونر ہے، اسے مزید اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔
ہماری ٹیم کو فائنل میں جانے کے لیے غیرمعمولی کھیل کا مظاہرہ کرنا ہو گا، ایرون فنچ
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
شعیب ملک ٹی 20 کی تاریخ میں 6 چھکے مارنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔
ہماری کوشش ہے کہ جیت کا تسلسل جاری رہے، کپتان قومی ٹیم
بھارتی میڈیا پھر ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی شکست پر آپے سے باہر ہو گیا ہے۔
موہن سنگھ نے ہی نیوزی لینڈ اورافغانستان کے درمیان جاری اہم میچ کے لیے پچ تیارکی تھی۔
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔













