اس سوشل میڈیا ایپ کو دنیا بھر میں اب تک ایک ارب 50 کروڑ سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جاچکا ہے
وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے سے میرے پاکستانیوں کے دل کو ٹھیس پہنچی ہے تو میں معذرت خواں ہوں
جنت مرزا کو ملک نمبرون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے
جسٹس شاہد مبین نےسوشل میڈیا ویب سائٹ اور ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف ایک شہری کی درخواست پر سماعت کی۔
ٹک ٹاک موبائل ایپ نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے اور فحاشی عام ہورہی ہے، درخواست گزار کا مؤقف
دو بچوں کی والدہ جیاپرادھا کا شوہر سریش تین سال قبل گھر سے چلا تاہم پھر واپس نہ آیا
ساجد خان نامی نوجوان نے پستول کے ساتھ اپنی ایک ویڈیو ’ٹک ٹاک‘ پر اپ لوڈ کی تھی
اس ایپلیکیشن کے حوالے سے ایک تاثر قائم ہوتا جا رہا ہے کہ اس کی ویڈیوز بچوں پر برے اثرات مرتب کر رہی ہیں
سچی وڈیو ڈبنگ کی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر بنا کے شیئر کی تو ساری ’ہیرو گیری‘ پل بھر میں ’اڑن چھو‘ ہوگئی۔






