وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں اسلام کو شدت پسندی سے خطرہ ہے۔
بچہ اپنے والد کے پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ گولی چل گئی۔
ٹک ٹاک نے گزشتہ برس امریکہ سے 6 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کمائی کی تھی اور یہ دنیا میں ڈاؤن لوڈ ہونے والی تیسری بڑی ایپ ہے
اکاتیرانا کراگلانوا جو اپنی اگلی سالگرہ منانے والی تھیں، کی لاش ایک سوٹ کیس میں ماسکو میں ان کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی
نوجوانوں کو اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ پھر کبھی مزار قائد اعظم پہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی کوشش نہیں کریں گے۔
یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، ٹک ٹاک اور ڈیلی موشن سمیت دیگر تمام کمپنیوں کو تین ماہ میں اپنے دفاتر پاکستان میں کھولنا ہوں گے۔
ویڈیو کے ساتھ ٹاک ٹاک گرل نے صارفین سے سوال کیا کہ کیا آپ یہ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟
رابی پیرزادہ نے ان اداکاروں کو جہنم میں جانے کی بددعا دی جنہوں نے شہرت حاصل کرنے کے لیے ویڈیو لیک کی، اس پر ٹک ٹاک ماڈل بھی میدان میں آگئیں
ویڈیو میں بظاہر وہ کسی گھر کے ڈرائنگ روم میں ہیں جہاں صوفے، میزیں اور دیگر سامان رکھا ہوا ہے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ٹک ٹاک انتظامیہ سے دونوں ماڈلرز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
کچھ لوگ تو شاہ ویر کے مستقبل کے بارے میں فکرمند بھی ہونے لگے
معروف اداکارہ نے سال نو پر اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹک ٹاک استعمال کرکے فہد مصطفیٰ کو مایوس کریں گی
وسط دسمبر سے ہی محکمہ دفاع نے سرکاری فونز سے ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کا کہہ دیا تھا
چوتھا نمبر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اور ایپلیکیشن ٹک ٹاک کا ہے
عدالت نے پی ٹی اے اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے













