سیاحت کا فروغ: کے پی نے اپنی تیارکردہ موٹر وے کا انتظام این ایچ اے کو سونپ دیاAugust 22, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ایم او یو پر دستخط وزیراعلیٰ محمود خان اور وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کیے۔