ٹرانس جینڈر ایکٹ کی متعدد دفعات شرعی اصولوں سے ہم آہنگ نہیں، اسلامی نظریاتی کونسلSeptember 27, 2022ویب ڈیسک0 اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈرز بل کی مختلف شقوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔