سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق فیصلہ قومی کمیٹی برائے متعدی امراض نے کیا ہے۔
کیوبا کے ماہرین اب تک کورونا وائرس کے خلاف 5 ویکسین تیار کر چکے ہیں۔
میں فلپائنی عوام کی جانب سے حکومتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر تنگ آگیا ہوں، فلپائن کے صدر روڈریگودوتر کا ٹی وی پر قوم سے خطاب
وفاقی حکومت کو عالمی سطح پر کروڑوں اربوں کی امداد مل رہی ہے، سید مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
چین پاکستان کو ویکسین کی بلاتعطل سپلائی یقینی بنا رہا ہے، این سی او سی
لاہور ایکسپو سینٹر میں اوورسیز پاکستانیوں کو لگانے والی ویکسین ختم ہو گئی۔
ٹریور ریس اور آسٹرازینکا نے اس صورتحال پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔
جرمن بائیو ٹیک کمپنی کیور ویک کی تجرباتی کوویڈ 19 ویکسین ٹرائل کے تیسرے اور اہم ترین مرحلے میں ناکام ثابت ہوگئی ہے۔
پروپیگنڈوں اور افواہوں کے باعث لوگوں کی ایک بڑی تعداد ویکسین لگوانے سے گھبرا رہی ہے۔
مقامی حکومت نے نیویارک میں عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔
ویکسین کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ناصر حسین شاہ
صوبہ پنجاب کے تمام اہم مزارات کے باہرموبائل ویکسی نیشن کیمپ قائم کیے جائیں گے۔
بیرون ملک جانے والوں کے لیے آسٹرازنیکا ویکسین دستیاب ہے۔
پنجاب میں لازمی ویکسینیشن کے لیے پابندیوں سے متعلق تجاویز تیار کرلی گئی ہیں۔
رواں ماہ سائینو فارم، کین سائینو اور سائینو ویک کی ایک کروڑ 10 لاکھ خوراکیں پاکستان کو ملیں گی۔












