شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹھی کا پہلا بیان سامنے آ گیاAugust 2, 2021ویب ڈیسک0 بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کا فحش فلموں کے الزام میں شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا۔