15 رکنی سلامتی کونسل کے اجلاس میں قرارداد کے حق میں 13 ووٹ پڑے
امریکہ اور روس نے قرارداد کی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
روس کی پیش کردہ قرارداد کی چین، روس، متحدہ عرب امارات اور گبون نے حمایت کی۔
قرارداد پر ووٹنگ گذشتہ 2 دنوں میں 2 بار تاخیر کا شکار ہوئی۔
سلامتی کونسل اجلاس سے چین اور بھارت غیر حاضر رہے
چینی نائب سفیر لی جیانگ نے کہا کہ امریکہ نے بغیر مشاورت قرار داد کا مسودہ سلامتی کونسل میں پیش کیا۔
بھارت نے مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے سلامتی کونسل میں قرار دار پیش کی تھی





