کراچی: وین میں آگ لگنے سے 13مسافر جھلس کر جاں بحق، 10 زخمیSeptember 26, 2020ویب ڈیسک0 مسافر وین حیدر آباد سے کراچی آ رہی تھی جسے حادثہ ٹائی راڈ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔