ابھی میرا کریئر ختم نہیں ہوا اور میں مزید کچھ میچز کھیل سکتا ہوں، مایہ ناز بلے باز
ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں بطور تجزیہ کار آنے والے 50 سالہ لارا کو ممبئی کے اسپتال منتقل کیا گیا
بی سی سی آئی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف محدود اوورز پر مشتمل سیریز میں کپتان ویرات کوہلی اور جسپریت بمرا کو آرام دینے کا فیصلہ کر لیا
ویسٹ انڈیز کی ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 292 رنز ہدف کے تعاقب میں 286 رنز پر آل آوٹ ہو گئی
ویسٹ انڈیز کو عالمی کپ کی دوڑ میں رہنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا
جب تک آپ اوسط درجے کے لوگوں کو لاتے رہیں گے، اوسط کارکردگی ہی دیکھنے کو ملے گی، سابق فاسٹ بولر
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کا 213 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر جو روٹ کی شاندار سنچری کی بدولت 33 ویں اوور میں عبور کر لیا
ورلڈکپ 2019 میں دونوں ٹیموں نے تین تین میچ کھیل رکھے ہیں
آل راؤنڈر مارکس اسٹونس انجری کے باعث پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہو گئے ہیں
جنوبی افریقہ کی ٹیم کو ورلڈکپ میں اب تک اپنے تینوں میچوں میں ہی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر آگئی، نیوزی لینڈ کی پہلی، انگلینڈ کی دوسری پوزیشن
ہم جانتے ہیں انگلینڈ کتنی مضبوط ٹیم ہے لیکن ہم بھی اب سخت جان ہوگئے ہیں، ہیڈ کوچ
یہ کوئی نفسیاتی خلل نہیں ہمیں کسی طرح شکستوں کا تسلسل توڑ کر میچز جیتنے ہوں گے
ایک فاسٹ باولر کو تب ہی اعتماد آتا ہے جب وہ وکٹیں حاصل کر رہا ہو اور میری حالیہ کارکردگی پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہو گا کہ میں وکٹیں حاصل نہیں کر پا رہا تھا
ویسٹ انڈیز کے خلاف اسی وجہ سے 50 اوورز کا میچ مختصر وقت میں ختم ہوگیا۔ ہم نیوز کے پروگرام گیم پلان میں لیجنڈ بیٹسمین کی گفتگو














