ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
ان کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کیرن پولارڈ نے لگا رکھے ہیں جن کے چھکوں کی تعداد 690 ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست سے شروع ہو گا۔
میں ویسٹ انڈیز کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے یہ قربانی دی، کیونکہ ان کے بغیر یہ کارنامہ نہیں ہو سکتا تھا،براڈ
مانچسٹر کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 129 رنز پر آوٹ ہو گئی۔
ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں اسٹیوبراڈ اب تک آٹھ وکٹیں حاصل کر چکے ہیں
انگلینڈ کی جانب سے اسٹورٹ براڈ نے چھ، جیمز اینڈرسن نے دو جبکہ ووکس اور آرچر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمار روچ نے چار انگلش بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں کھانے کے وقفے تک ویسٹ انڈیز کے تین بلے باز 25 کے اسکور پر پولین لوٹ چکے ہیں۔
ٹیم کو دو بار انتباہ کیا جائے گا لیکن اگر کسی کھلاڑی نے پھر بھی ایسا کیا تو اس کے اسکور سے 5 رنز منہا کیے جائیں گے
انگلینڈ نے پہلی اننگز میں بیٹنگ کرتے نو وکٹوں کے نقصان پر چار سو انہتر بنا کر اننگز ڈکلئیر کی تھی
میزبان ٹیم انگلینڈ کی پہلی دو وکٹیں29 کے مجموعی اسکور پر گر گئی تھیں اور تیسری وکٹ اکیاسی رنز پر گری
ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 200 رنز کا ہدف بلیک ووڈ کی شاندار 95 رنز کی بدولت چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے کیریئر کی بہترین باؤلنگ کی
میرے لیے انگلینڈ کی ایک مرتبہ قیادت بھی بہت بڑا اعزاز ہے اگرچہ میں کبھی اسے اپنی خواہشات کا حصہ نہیں بنایا، بین اسٹوکس














