ایف آئی آر میں ایونٹ مینجمنٹ کمپنی اور کرناٹکا اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی انتظامی کمیٹی بھی نامزد
انہوں نے پاکستان کے خلاف میچ کے دوران کلدیپ یادیو کی گیند پر نسیم شاہ کا کیچ کرکے یہ کارنامہ انجام دیا
سابق بھارتی کپتان کے لئے ڈرپوک کا لفظ بھی استعمال کیا گیا، بھارتی میڈیا آگ بگولہ
سیم کونسٹاس سے الجھنے پر کوہلی کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا
بھارتی بلے باز لندن میں پراپرٹی کے مالک، اہلیہ انوشکا کیساتھ اکثرباہر جاتے ہیں
سب سے بڑے ریکارڈ سے مڈل بھارتی کھلاڑی محض 58 رنز دور رہ گئے
جب ٹیم کو ضرورت تھی میں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کی بہت خوشی ہے۔
کوہلی پاکستان کے خلاف پہلے کھیل چکے اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ دبا وکا کیسے سامنا کرنا ہے، سابق کپتان
بھارتی کرکٹر نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے، سابق کپتان
سابق بھارتی کپتان نے سال 2024 کے بعد کرکٹ چھوڑنے کا اشارہ دیا ہے
تم نے میرا دیا گیا پہلا بیٹ اسپنرز پر توڑ دیا،دوسرا بیٹ نہیں دوں گا، انڈین بیٹر
پچھلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی روہت نے ہی ٹیم کی کمان سنبھالی تھی
دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ‘سر گار فیلڈ سوبرز ٹرافی’ کا اعزاز پیٹ کمنز کے نام
نجی وجوہات کی بناء پر دستیاب نہیں ہونگے ، بھارتی کوچ راہول ڈریوڈ
ورلڈکپ سے پہلے ہی بھارتی کپتان کرکٹ بورڈ سے اپنے مستقبل کے بارے میں بات کرچکے ہیں













