وی سی یوایچ ایس کا مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن سے رابطہSeptember 5, 2019عمیر رانا0 وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن میں فرسٹ سیکرٹری اشیش شرما سے ملاقات بھی کی ہے۔