دوسرے صوبوں سے ججز لانا قبول نہیں ، اسلام آباد کے وکلاء کا کل ہڑتال کا اعلانFebruary 2, 2025ویب ڈیسک0 ججز کے حالیہ تبادلے عدلیہ میں تقسیم اور بدنیتی پر مبنی ہیں ، ملک گیر کنونشن منعقد کرینگے ، وکلاء رہنمائوں کی پریس کانفرنس