حقیقی آزادی مارچ پر تشدد، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ون مین ٹربیونل قائمSeptember 28, 2022ویب ڈیسک0 پولیس تشدد سے متاثر یا زخمی ہونے والے افراد بھی ٹریبونل کو اپنا بیان ریکارڈ کرا سکتے ہیں