کمیٹی 7 روز کے اندر رپورٹ تیار کر کے وزیراعظم کو پیش کرے گی
شہبازشریف جس دن سنجیدگی سے بات کریں گے تب کابینہ کاحصہ بننے پر کمنٹ کروں گا، رہنما پیپلز پارٹی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس،نو منتخب کابینہ اراکین کو مبارکباد
صدر زرداری نے حلف لیا، وزراء میں خواجہ آصف، احسن اقبال، محسن نقوی شامل
پہلے مرحلے میں مختصر کابینہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، دوسرے مرحلے میں مزید وزراء لئے جائیں گے
سبکدوش ہونے والے صدر عارف علوی سے حلف اٹھانے کا خیال ختم کر دیا گیا ہے
اسحاق ڈار ، مصدق ملک اور محمد اورنگزیب وزیر خزانہ کی دوڑ میں شامل
مسلم لیگ ن نے مرکز میں ایم کیوایم کو وفاقی وزارتوں کی پیشکش کی تھی
وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت کے حامل ملزم عرفان قادر بھٹی کو ناروے کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی
نگرا ن وفاقی کابینہ نے پشاور میں 8 میں سے 4 احتساب عدالتوں کو خصوصی عدالتوں میں بدلنے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نےانٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی
نگران وفاقی کابینہ نے ایف بی آر ریفارمز کمیٹی بھی بنانے کی منظوری دے دی
ایس آئی ایف سی نے جنوری 3 کو انکم ٹیکس اور کسٹمز کو الگ کرنے کی منظوری دی تھی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کر دی گئی ہے
10 سال سے کم عمر کے بچے بھی حج ادا کر سکیں گے ، بجلی کمپنیوں کے افسران کے مفت یونٹس ختم ، نقد رقم ملے گی











