مفتی کفایت اللہ نے پاک فوج کے خلاف مبینہ طور پر نفرت انگیز بیانات دیے تھے
قانون سب کے لیے برابر ہے، وزیراعظم عمران خان کا اپنی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
میں 18 ویں ترمیم ختم کرنےکی بات نہیں کرتا لیکن کچھ چیزوں میں بہتری کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی میڈیا بریفنگ
دس دسمبر کو لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔
اجلاس میں موجود تمام جماعتوں کی جانب سے مسلم لیگ ن کی تجویزکی مکمل حمایت کی گئی ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور جب کہ 16 نکات کی منظوری دیدی گئی۔
وفاقی کابینہ نے منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں دی۔
گزشتہ روز کورونا کی وجہ سے 67 افراد نے داعی اجل کو لبیک کہا، عمران خان کا وفاقی کابینہ میں صدارتی خطاب
گھریلواورکمرشل شعبے کی گیس چوری روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں، وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ہدایت
کابینہ اپوزیشن کی تحریک اور حکومت مخالف جلسوں کا جائزہ لے گی۔
وفاقی وزیر شیخ رشید نے آٹا مزید مہنگا ہونے کی پیشن گوئی کردی، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اجلاس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں گندم کی امپورٹ کےلیے ایک ٹائم کی اجازت کی منظوری بھی متوقع ہے
وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیر اعظم کے مشیر ندیم بابر کے ایک دوسرے پر الزامات۔
کورونا ویکسین کی قیمت آٹھ ہزار400 روپے رکھی گئی ہے، مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان













