مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز خالی کرسیوں سے خطاب کیا، فواد چوہدری
اپوزیشن کی قیادت کے بس میں ہو تو گاڑیوں سے نکل کے تانگوں میں بیٹھ جائیں تا کہ کل رات بھی جلسہ گاہ نہ پہنچ سکیں، وفاقی وزیر فواد چودھری
وفاقی وزیر حماد اظہر کی چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات اور حکومتی اقدامات پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بریفنگ۔
ایسی کوئی حرکت نہ کی جائے جس سے تشدد کا راستہ کھلے، سابق وزیر قانون پنجاب کا انتباہ
کورونا کے سخت اقدامات سے لوگوں کی زندگیوں پر منفی اثرات پڑیں گے، وفاقی وزیر
پی ڈی ایم کا سربراہ جسے بنایا گیا ہے وہ اپنی نشست تک تو بچا نہیں سکا ہے، وفاقی وزیر ہوابازی کا ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ کیا گیا، وفاقی وزیر
بنڈل آئی لینڈ سے متعلق وفاق نےکوئی غیر آئینی اقدام نہیں کیا،علی زیدی
ہم نئے صوبے کی بنیاد لسانیت پر نہیں رکھنا چاہتے، امین الحق
نواز شریف کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج پر وزیراعظم نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
سماجی فاصلے پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا دوبارہ پھیل رہا ہے، بریفنگ
نواز شریف کو انقلابی بننے کا شوق ہے تو پاکستان واپس آ کر بنیں، وفاقی وزیر
عمران خان نے ایک بار پھر تاریخی خطاب کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
لوگوں کا دماغ خراب نہیں کہ لندن میں بیٹھے ایک شخص اور ان کی بیٹی کو بچانے سڑکوں پر نکل آئیں، فواد چوہدری
18 ویں ترمیم کے بعد اداروں کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی













