کویت کے ویزے بزنس، فیملی اور ڈاکٹرز کے علاوہ پٹرولیم صنعت سے وابستہ افراد کیلیے بھی کھل گئے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس
حکومت سندھ کو وفاقی وزیر داخلہ کی آمد سے متعلق متعلقہ حکام میں سے کسی نے بھی کوئی اطلاع نہیں دی ہے، صحافیوں سے بات چیت
پاکستان کو اندر سے غیر مستحکم کرنے کی غیرملکی کوششیں جاری ہیں، وزیر داخلہ
سیکورٹی ناکامی ہے اس لیے گاڑی ہوٹل کی پارکنگ تک پہنچی، وفاقی وزیر داخلہ
سوشل میڈیا کے سہارے ملک میں دہشت گردی اور انتشار پھیلانے والوں کو شکست ہوئی ہے، شیخ رشید
ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں نالائق اپوزیشن ملی، وزیر داخلہ
دعا ہے مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان کو اللہ صحت دے، وفاقی وزیر
ڈھائی سال گزر چکے، اب ساری اپوزیشن سے بات کریں اور معاملات آگے بڑھائیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ
اپوزیشن نہ استعفے دے گی اور نہ ہی لے گی، وفاقی وزیر داخلہ
حزب اختلاف کے نہ آنے سے مزہ نہیں آئے گا، وزیر داخلہ
کل سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آنے والا ہے، پی ڈی ایم سے درخواست ہے کہ احتجاج کا وقت تبدیل کرے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
ملکی تجارت کے فروغ اور لوگوں کی آمد ورفت کو آسان بنائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
احتجاج میں مدرسے کا کوئی بچہ شامل نہیں ہونا چاہیے۔ مدارس کے طلبا احتجاج میں شریک ہوں گے تو قانون حرکت میں آئے گا،وزیر داخلہ
فوج کے خلاف بات کرنے والوں پر 72 گھنٹے میں پرچہ درج کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ
وزیراعظم عمران خان نے بھی چند روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب کو ان فالو کردیا تھا۔










