نیا آرمی چیف وزیراعظم لگائیں گے، لانگ مارچ میں ہمیں پنڈی کی ضرورت پڑی اور نہ انہوں نے مدد کی، وفاقی وزیر داخلہ کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو
عمران خان زبان کو لگام دو، گندگی پھیلانے والی زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
31 مئی کی تاریخ دی ہے، اہم فیصلے ہوں گے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
چپراسی نے باس کو مال ڈبل کرتے دیکھا ہے اسی لیے ڈبل ڈبل بیان جاری کرتا ہے، وفاقی وزیر داخلہ کا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل
ایوان صدر پی ٹی آئی سیکریٹریٹ نہیں ہے ، آئین پر چلیں، وفاقی وزیر داخلہ
خونی مارچ کرنا چاہتے ہیں تو قانون کے دائرے میں رہ کرمحاسبہ کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ کا انتباہ
منصوبہ بندی کر کے لوگوں کو یہاں سے اور لندن سے سعودی عرب بھیجا گیا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی شہید ڈرائیور کی رہائش گاہ پر متاثرہ خاندان سے اظہار تعزیت
وفاقی حکومت ہر طرح کی سندھ حکومت کی مدد کرنے کیلئے موجود ہے، رانا ثنا اللہ کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں گفتگو
اگر آپ نے قوم کو نہ بتایا تو میں تحقیقات کراؤں گا، قوم کو سچائی کا پتہ چلنا چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ کا انتباہ
دنیا میں اس سے زیادہ بے وقوف اپوزیشن نہیں دیکھی، وفاقی وزیر داخلہ کا اوورسیز کانفرنس سے خطاب
اراکین قومی اسمبلی کو ہم نے گرفتار نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنے شوق سے کمپنی کی مشہوری کے لیے تھانے میں بیٹھے ہیں، پریس کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد میں ایم کیوایم کا دفتر ہے تو صبح کھول دوں گا، وفاقی وزیر داخلہ
نوشکی میں ہنگامی طور پر موبائل فون سروس معطل کر رہے ہیں، وزیر داخلہ
سعودی عرب کے ساتھ ہمارے رشتے ہمالیہ سے بھی بلند ہیں، وزیر داخلہ














