جس دن آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آئے گی، سمجھیں کہ فیصلہ ہو گیا، وفاقی وزیر داخلہ
عمران خان کے دو ٹارگٹ ہیں، ایک آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازعہ بنانا اور دوسرا سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کو روکنا، رانا ثنا اللہ کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
رہنماؤں نے کس طرح بیانات دیے کہ باہر نکلو بدلہ لو؟ رانا ثنا اللہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
فواد چودھری گھروں پر حملے کی ترغیب دے رہے ہیں، استعفیٰ ہم سے نہیں وزیراعلیٰ پنجاب سے مانگیں، رانا ثنا اللہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
پنجاب حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو وفاقی حکومت اپنا قانونی فرض اداکرے گی، رانا ثنا اللہ
علی امین گنڈا پور کی لیک آڈیو سے معلوم ہوا یہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی سرحد پر بندوقیں پہنچا رہے ہیں۔
آپ کا لانگ مارچ جہاد نہیں، ایک چور کا چوری کی سزا سے بچنے کا واویلا ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ
رانا ثنااللہ 7 روز میں اپنا بیان واپس لے ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی، متن
وفاقی وزیرداخلہ کو فوری طور پر حلقے کی حدود سے باہر نکالنے کے احکامات جاری کیے گئے، ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب
صوبہ خیبرپختونخوا میں انتہا پسندی و دہشت گردی فروغ پا رہی ہے، وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کا مؤقف
قوم جانتی ہے کہ عمران خان ملک کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، بہت جلد اس فتنے کا قلع قمع کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ کی گفتگو
وزیراعظم آئندہ 10 دن میں جامع کسان پیکیج کا اعلان کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
آڈیو لیک کو بغیر تحقیقات کے سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، اگرپرائم منسٹر ہاؤس میں یہ معاملہ ہوا ہو تو پھر سیریس ہونا چاہیے، رانا ثنا اللہ
عمران خان جیسے احمق اور پاگل شخص کے ساتھ کوئی کوئی مزاکرات نہیں ہوسکتے، رانا ثناءاللہ
گمشدہ اور لاپتہ کرنے کے خلاف ہیں، ایسا نہیں ہونا چاہیے، متاثرہ خاندانوں کی داد رسی کریں گے، رانا ثنا اللہ کا پریس کانفرنس سے خطاب










