سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت جلد فائنل ہو جائے گی، محمد اورنگزیب
کون سا ملک صرف بجلی کی مد میں 1300 ارب کی سبسڈی دیتا ہے؟ اسحاق ڈار کا استفسار
اگر آئی ایم ایف معاہدہ نہ بھی ہوتا تو پلان بی موجود تھا، وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
چیئرمین سینیٹ کے مراعات کے بل کو قومی اسمبلی سے پاس نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
حکومت کا عزم ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ ہو
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لئے برطانوی ہائی کمشنر سے مدد طلب کی ہے۔
پہلے صرف گندم اور کھاد کی اسمگلنگ ہوتی تھی اب ڈالرز بھی اسمگل ہورہے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلس سے خطاب
ہمارے خلاف جیوپولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، وفاقی وزیر خزانہ کا دعویٰ
کوشش ہے کہ روزگار کے مواقع بڑھائے جائیں اور کاروبار میں آسانیاں لائی جائیں، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار
بیرون ملک مقیم پاکستانی زر مبادلہ کا اہم ترین ذریعہ ہیں اور ترسیلات زر ہماری برآمدات کے 90 فیصد کے برابر ہیں، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار
ورکنگ جنرلسٹ کے لیے ہیلتھ انشورنس کارڈ اور فنکاروں کیلئے آرٹسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجرا بھی کیا جائے گا، اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر
معیشت میں جو گراوٹ ہورہی تھی وہ رک چکی ہے، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار
آئی ایم ایف کے کہنے پر پیشگی اقدامات کیے گئے لیکن اب مزید نہیں کر سکتے، اسحاق ڈار
ای سی سی اجلاس نے ای بائیکس اور رکشہ کی فراہمی وزیراعظم کی اعلان کردہ اسکیم کے تحت دینے کی منظوری دی ہے۔
مذاکرات میں وفاقی سیکریٹری خزانہ، گورنر سٹیٹ بینک اور دیگر متعلقہ حکام پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔







