وفاق کی انکوائری کمیٹی نے کمپنیز کے سربراہان کو طلب کرلیا، دو آئل کمپنیز کے سی ای اوز کے خلاف مقدمہ درج
اعلیٰ سطحی اجلاس میں گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت کے لئے تمام پابندیاں فوری طور پر اٹھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
سی اے اے نے ویل چیئر کی عدم فراہمی پر ایئر لائنز کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس کے خلاف لڑنے اور قیمتی جانیں بچانے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا گیا، اعلیٰ سطحی اجلاس کا اعلامیہ
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ میئر اسلام آباد کی بحالی کے خلاف اپیل ان کی ایڈوائس کے خلاف دائر کی گئی تھی
پیٹرول 81 روپے58 پیسے سےکم ہو کر 74 روپے52 پیسےفی لیٹر ہو گیا ہے۔
عمران خان کہتے تھے کہ کوریا میں کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم استعفیٰ دیتا ہے تو یہاں جہاز گرا ہے، سعید غنی
صوبوں کو اعتماد میں لیے بغیر کیے جانے والے فیصلے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں، مرتضیٰ وہاب
عثمان ڈار نے سندھ حکومت سے ٹائیگر فورس سے متعلق خط میڈیا کو جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا
شاپنگ مالزکی بندش سےپیداہونےوالی مشکلات کااحساس ہے، میاں اسلم
شیخ رشید صاحب بتا دیں کہ وہ وزیر ہیں یا نیب کے پی آر او ہیں،انہیں کس نے بتایا کہ نیب عید کے بعد ٹارزن بنے گا، رہنما مسلم لیگ ن
کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ حکومتوں کے لیے الارمنگ ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے بدھ کو دوبارہ ہونے کا امکان ہے۔
وفاقی حکومت نے سخت سزاؤں پر مشتمل آرڈی ننس تیار کرلیا ہے۔














