بجٹ افراط زر اور اقتصادی ترقی کے مفروضوں پر مبنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
تحریک انصاف نے لانگ مارچ کی اجازت دیے جانے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروادی
صنعتی شعبے کیلئے درآمد کردہ خام مال پر پابندی عائد نہیں ہو گی۔
محمود خان کیخلاف کارروائی کیلئے قانونی ماہرین سے رائے طلب کرلی گئی ہے۔
دیگر صوبوں سے نفری طلب کر لی گئی
وفاقی حکومت عوامی منصوبے پر بھی سیاست کررہی ہے، صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا
ایس ایم ایس سیکیورٹی کے 26 اور عسکری سیکیورٹی کے 9 اہلکار بھی بنی گالا ہاوس کی سیکیورٹی پر مامور ہیں
گورنر سندھ کے منصب کے لئے عامر خان، نسرین جلیل، وسیم اختر اور عامر چشتی کے نام بھجوائے گئے ہیں۔
ایف آئی اے کوشہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں آج ہی منسوخ کرانے کا ٹاسک دےدیا
ڈاکٹرلارنس اورڈاکٹرشال سے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس طلب کی جائینگی۔
قیمت وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں طے کی گئی۔
درخواست میں ایک سلیب کا فائدہ ختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے
وفاقی حکومت نے سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن مقرر کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو جبری گمشدگیوں پر موثر اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں مثالی پارک کا افتتاح کر دیا۔














