مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ شوگر مل کیس میں طلب کیا گیا۔ ان کو اولڈ نیب ہیڈکوارٹرز میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
دونوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے تنخواہ، 70 ہزار روپے ہاوس رینٹ اور 70 ہزار روپے مینٹینس الاونس ملتے ہیں
عیشائیے میں پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کے علاوہ دیگر ٹیموں کے مالکان اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی
تین سال کے علاج پر تقریباً چار سے پانچ لاکھ روپے لاگت آتی ہے اورآنے والے تمام اخراجات پیشینٹ ایڈ فاؤنڈیشن برداشت کرتا ہے
خصوصی بچوں اور افراد کے لیے واش رومز سمیت دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
ورلڈ بینک نے کراچی میں ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے، بلدیاتی نظام کی بہتری اور پانی کی تقسیم کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا
سندھ اسمبلی میں آغاسراج درانی کی گرفتاری اور ان کے گھر پر چھاپے کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کی گئی
کراچی کے حلقہ پی ایس 122 سے انتخابی امیدوار عبدالحبیب پر لینڈکروزر پر سوار نامعلوم افراد نے ان کی کار پر فائرنگ کی
سید محمد شفقت پی ایس- 117 کے آفس انچارج اور عبدالرحمان پی ایس- 120 کے سینئر کارکن تھے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نودیرو بائی پاس شوگر مل کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے یہ کہتے ہوئے فائرنگ کر دی کہ یہاں کیوں آئے
اب پولیس کا ادارہ وفاق کے پاس چلا گیا ہے اور ذمےداری بھی ان کی ہے،رہنما پیپلز پارٹی
کل سہ پہر 3 بجے فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کراچی پہنچیں گے جس کے بعد آگے کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
ایف آئی آر درج ہونے سے کام مکمل نہیں ہوا ہے، حصول انصاف کی جدوجہد چلتی رہے گی۔
دوسری جانب قتل کی واردات کا مقدمہ بھائی خالد رانجھانی کی مدعیت میں کراچی کے شاہ لطیف تھانے میں درج کرلیا گیا
مجھے قوی امید ہے سندھ پولیس اپنی کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھےگی، مراد علی شاہ














