فیصل واوڈا کہا کہ سن 2000 میں کیا جانے والا چیف ایگزیکٹو آرڈر نے جس میں سندھ کو پہلے سے صوبائی ممبر کے تقررسمیت اضافی وفاقی ممبر نامزد کرنے کا اختیار غیر مجاز اور غیر قانونی ہے۔
پورے ضلع وسطی میں ایک بھی کچرا کنڈی نہیں ہے حالانکہ 51 یوسیز ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کا انکشاف
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایم ایل ون ملک کے لیئے اہم ہے مگر اب متبادل کے بجائے اس میں کراچی کے سی پیک کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس سے انکار نہیں کرتے مگر کراچی کے کے سی آر کی قیمت پرایم ایل ون بنانے نہیں دیں گے۔
ترک کمپنی کے وفد نے آج کراچی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ترجمان وزیراعلی کا کہنا ہے کہ ترک کمپنی کراچی میں صفائی کے کام میں دلچسپی رکھتی ہے۔
واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے، مقتول کے اہل خانہ کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، پولیس حکام
اس ضمن میں جرمن کمپنی کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے آج کراچی میں ملاقات کی ہے۔
محکمہ ایکسائز سندھ کے سیکرٹری نے کہا کہ اس منصوبے کے لئے سندھ کابینہ اور وزیراعلی سندھ سے منظوری لی جائے گی۔
بوٹ بیسن اور کلفٹن کو ضم کرکے ایک پولیس اسٹیشن بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
نیب کا نوٹس تاخیر سے ملا، ملاقات کے لیے کوئی اور دن مقرر کیا جائے، مراد علی شاہ
۔ جامعہ کراچی کو مالی خسارے سےنکالنے کے لئے چھ سو پندرہ ملین روپے فوری جاری کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کمشنر لاڑکانہ کی جانب سے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔
پہلے مرحلے میں کورنگی بروکس چورنگی سے کورنگی کریک تک گرین بیلٹ کو ماڈل۔کے طور پر پیش کیا جائے گا۔
گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نیب نے جعلی اکاؤنٹ کیس میں طلب کیا تھا۔
حیدر آباد آمد پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے کوشش کی کہ عزاداروں کو کوئی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
مراد علی شاہ،گورنر سندھ اور وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کام کا جائزہ لینے کے لئے کینجھر جھیل کا دورہ بھی کیا ہے۔













