منظوری وزیراعلیٰ سندھ سمیت پی پی پی کی اعلیٰ قیادت نے بھی دے دی ہے۔
تھرپارکر، جیکب آباد اور گھوٹکی میں آسمانی بجلی نے تباہی مچادی، 40 مویشی بھی جانوں کی بازی ہار گئے ہیں۔
حکومت نے گزشتہ سوا سال سے کے فور منصوبے کے تعمیراتی کام کو رکوایا ہوا ہے، مراد علی شاہ کا انکشاف
ہم دھرنوں کے ذریعے حکومت گرانے میں یقین نہیں رکھتے، وزیراعلیٰ سندھ
پولیس کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت
انہوں نے کہا کہ کراچی کے چھوٹے دکاندار 30 ارب روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ اس کے برعکس لاہور کے چھوٹے دکاندار صرف 700 ملین روپے ٹیکس دیتے ہیں۔
کچھ چوروں کا احتساب ہو رہا ہے اور ان چوروں کا احتساب ہونا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس
گھناؤنے دھندے میں ملوث پولیس افسران کی فہرست دیں برطرف کردوں گا، وزیراعلیٰ۔ فہرست ذاتی طور پر دے دوں گا، آئی جی
میں خواجہ سرا برادری کو قومی دہارے میں لا کر انہیں معاشرے کے کارآمد لوگوں میں شامل کرنا چاہتا ہوں۔ وزیراعلیٰ سندھ
اس سے قبل وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سندھ کے معاملے پر ہماری بات نہیں سنتے ہی نہیں۔
نومنتخب رکن اسمبلی کو گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے مدعو کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے مراد علی شاہ کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست خارج کر دی
صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ اور رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ فوری طور پر متاثرین سے رابطہ کریں۔ سید مراد علی شاہ کی ہدایت
محکمہ قانون کے ملازمین کا کہنا ہے کہ سیکریٹری قانو ن نے گیارہ نومبر تک نوٹی فکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ عمل نہ ہوا۔ تو اس سے بڑا دھرنا دیں گے۔
گورنرعمران اسماعیل کا کہنا ہے منصوبے میں تاخیر کی وجہ بننے والے کسی فرد اور ادارے کو نہیں چھوڑا جائے گا۔














