سندھ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1501 ہوگئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد ایک ہزار 243 ہوگئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 414 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 49 اموات ہوئیں
یومیہ بنیادوں پر ایس آئی یوٹی میں 800 مریضوں کے ڈائلسز کیے جاتے ہیں، مراد علی شاہ کو بریفنگ
وفاق کی جانب سے آئندہ ترقیاتی بجٹ میں سندھ کے لیے کوئی نئی اسکیم نہیں ہے، وزیراعلیٰ
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 16 مریض انتقال کر گئے ہیں جبکہ ایک ہزار 744 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخواہ میں 11، پنجاب میں 12 اور سندھ میں 7 اضلاع ٹڈیوں کے حملے سے متاثر ہوئے ہیں
اگر صورتحال یہی رہی تو کراچی کے مسائل بڑھ جائیں گے، خالد مقبول صدیقی
119 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جن میں سے 32 وینٹیلیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
مراد علی کا کہنا ہے صوبے میں کورونا کے 289 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
کراچی کے پسماندہ علاقوں سے کیسز آنے پر وزیراعلیٰ کو تشویش، لاک ڈاون مزید سخت کرنے کا اشارہ دے دیا
لازمی سروسسز، اشیائے خورونوش کی سپلائی اور دکانیں کھلی رہیں گی، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ملاقات کے لئے طلب کرلیا
وفاق کے زیر انتظام شہر قائد میں زیر تعمیر گرین لائن بس منصوبے کے دوسرے مرحلے کو جون 2019 میں مکمل کر لیا جائے گا۔










